حسن فرخ :
ہیں چرائے ہوئے دن رات کہیں بھاگ چلو
چاک ہے پیرہنِ ذات کہیں بھاگ چلو
دن تو سورج کی تمازت میں جلا اور بجھا
ہم سے کچھ پوچھ نہ لے رات کہیں بھاگ چلو
حسن فرخ :
ہیں چرائے ہوئے دن رات کہیں بھاگ چلو
چاک ہے پیرہنِ ذات کہیں بھاگ چلو
دن تو سورج کی تمازت میں جلا اور بجھا
ہم سے کچھ پوچھ نہ لے رات کہیں بھاگ چلو
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔