حالِ دل سُن کے مرا غیر بھی روئے زاہدؔ
اُسکے دل پہ بھی اثر ہو یہ ضروری تو نہیں
——-
زاہدؔ فتحپوری کا یومِ وفات
20؍نومبر 2001
نام سید کرار حسین اور تخلص زاہدؔ تھا۔ 24؍اپریل 1916ء کو فتح پور بسوا کے محلہ سید واڑہ میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ زاہدؔ فتحپوری 1934ء جب میٹرک میں تھے تب انہوں…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔