
جیا بےقرار ہے چھائ بہار ہے
آجا مورے بالما تیرا اِنتِظار ہے
سورج دیکھیں، چندا دیکھیں، سب دیکھیں ہم ترسیں
جیسے برسے کوئ بدَریا، ایسے اکھیاں برسیں
جیا بےقرار ہے چھائ بہار ہے
آجا مورے بالما تیرا اِنتِظار ہے
نینوں سے اِک تارا ٹُوٹے مَٹّی میں مِل جاۓ
آنسُوؤں کی برسات بالما دِل میں آگ لگاۓ
جیا بےقرار ہے چھائ بہار ہے
آجا مورے بالما تیرا اِنتِظار ہے
تُجھ کو نظریں ڈُھونڈ رہِیں ہیں
مُکھڑا تو دِکھلا جا
رستے پر ہُوں آس لگاۓ آنے والے آجا
جیا بےقرار ہے چھائ بہار ہے
آجا مورے بالما تیرا اِنتِظار ہے۔۔۔!
نغمہ نِگار حسرتؔ جےپوری
آواز لتا منگیشکر
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔