پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

جہاں تک ممکن ہو جمع کرو شگوفے گلاب کے وقت کا پرندہ محو پرواز ہے اور یہ پھول ج…

جہاں تک ممکن ہو
جمع کرو شگوفے گلاب کے
وقت کا پرندہ محو پرواز ہے
اور یہ پھول جو آج مسکرا رہا ہے
کل مرجائے گا۔۔۔۔۔

~ رابرٹ ہیرک ( 1674-1591 )
ترجمہ و عکاسی : رفیع خان

Gather ye rose-buds while ye may,
Old Time is still a-flying;
And this same flower that smiles today
Tomorrow will be dying …

~robert herrick



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3566388286925012