اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تما…

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
..
خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ کا یومِ ولادت
June 12, 1884

نام *خواجہ عزیز الحسن غوری*، تخلص *مجذوبؔ* ۔ تاریخی نام *مرغوب احمد* ۔ *۱۲؍جون ۱۸۸۴ء کو ادرئی ، ضلع جالوں (یوپی)* میں پیدا ہوئے۔ تربیت خالص دینی اور مشرقی طرز پر ہوئی۔ علی گڑھ سے بی…

More

May be an image of 1 person and text