جگنو اور بلبل کا مکالمہ ذرا نئے انداز میں
جگنو بولا لوفر پنچھی ادھی رات کو شاخ پہ بیٹھا
گھر جا کر تو سَو مر لے کہ رات یہ اتنی تتّی کوئی نئیں
بلبل بولا گھٹیا کیڑے تجھ کو جگتیں سوجھ رہی ہیں
تیری دم پر یو پی ایس ہے ساڈے گھر تے بتی کوئی نئیں
خالد مسعود خان

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔