جو ہو سکےتو برائی پر ڈال دو پردہ
کسی کا راز کسی پر کبھی نہ فاش کرو
یہ دل کا آئینہ نازک ترین ہے یارو
کھلونا اس کوسمجھ کر نہ پاش پاش کرو
عاصیؔ فائقی

جو ہو سکےتو برائی پر ڈال دو پردہ کسی کا راز کسی پر…
Comments
2 responses to “جو ہو سکےتو برائی پر ڈال دو پردہ کسی کا راز کسی پر…”
-
Zbrdst
-
واہ
واہ
بہت اعلیٰ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔