پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جو کچھ تمہارا ہے وہ ایک دن دے دیا جائے گا. اسلئے آ…

جو کچھ تمہارا ہے وہ ایک دن دے دیا جائے گا. اسلئے آج ہی دے ڈالو تا کہ دینے کی یہ رت تمہارے نام ہو بجز تمہارے ورثا کے.
تم اکثر کہتے ہو "میں دونگا مگر صرف مستحق کو".
تمہارے باغ کے درخت ایسا نہیں کہتے اور نہ ہی تمہارے سبزہ زاروں میں چرنے والے ریوڑ.
وہ دیتے ہیں کہ ذی حیات رہیں. دست بندی دراصل سامان ہلاکت ہے.

مصنف : خلیل جبران
مترجم: نعیم شہزاد
کتاب: The Prophet

All you have shall some day be given;
Therefore give now, that the season of giving may be yours and not your inheritors’.
You often say, “I would give, but only to the deserving.”
The trees in your orchard say not so, nor the flocks in your pasture.
They give that they may live, for to withhold is to perish.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2942659899297857