"جو انسان عقل کی وساطت سے فضیلت حاصل کرتے ہیں وہ ان چیزوں کے طالب ہوتے ہیں جو مفید ہیں وہ کسی ایسی چیز کی تمنا نہیں کرتے۔ جن کے حصول کی وہ تمام دنیا کو کھلے دل سے اجازت نہ دیں۔”
سپائی نوزا
مشہور ڈچ فلسفی
* * * *
اردو ترجمہ: سیّد عابد علی عابد
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2136036799960175

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔