پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جوش ملیح آبادی انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہرقوم …

جوش ملیح آبادی
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
…
جوش کے ایک سلام کے یہ شعر بھی دیکھیں

محراب کی ہوس ہے نہ منبر کی آرزو
ہم کو ہے طبل وپرچم ولشکر کی آرزو

اس آرزو سے میرے لہو میں ہے جزرومد
دشت بلا میں تھی جو بہتر کی آرزو