پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جوانوں کو مِری آہء سَحر دے پھر اِن شاہیں بچّوں کو …

جوانوں کو مِری آہء سَحر دے
پھر اِن شاہیں بچّوں کو بال و پر دے
خُدایا آرزُو میری یہی ہے
مِرا نُورِ بصیرت عام کر دے۔۔۔!

علامہ محمّد اقبالؒ