اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیف ان کا دعویٰ …


جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیف
ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل خدا والے ہیں
عبد الحمید عدم