پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جنت میں کچھ ایسے بلند درجات ہیں جن تک بندہ صرف آزمائشوں اور مصائب کے راستے ہی پہ…

جنت میں کچھ ایسے بلند درجات ہیں جن تک بندہ صرف آزمائشوں اور مصائب کے راستے ہی پہنچ سکتا ہے۔
(ابن القیم رحمه الله)
دنیا کی آزمائشیں، تکالیف اور مصیبتیں عارضی ہیں، ان کے بدلے میں بہت کچھ اچھا اور بہترین ملنے والا ہے، بہت جلد اور بہت قریب۔

منتخب


Source