جغرافیہ کا سبقشاعر : برائن پیٹن (برطانیہ)اردو ترجمہ : رومانیہ نور (ملتان)ہمارے …

جغرافیہ کا سبق

شاعر : برائن پیٹن (برطانیہ)
اردو ترجمہ : رومانیہ نور (ملتان)
ہمارے استاد نے اک روز ہمیں بتلایا کہ وہ اسکول سے اذنِ رخصت لے گا۔
اور ایک گرم نیلگوں سمندر کے پار سفر پر گامزن ہوگا۔
ان جگہوں کی جانب جن سے وہ صرف نقشوں کی حد تک واقف تھا،
اور اسے ساری عمر اسی بات کی تمنا رہی تھی۔
وہ جس گھر میں…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3579469545616886