جشن اردو کے "خاص مہمان” اس عہد کے مایہ ناز شاعر و ادیب جناب افتخار حسین عارف صاحب ہیں۔
میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
….
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
….
میزبان: عنبریں حسیب عنبر

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔