منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

جستجو کھوئے ہُوؤں کی عُمر بھر کرتے رہے چاند کے ہم…

جستجو کھوئے ہُوؤں کی عُمر بھر کرتے رہے
چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے

راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سَمتوں کی خبر
شہرِ نا معلوم کی چاہت مگر کرتے رہے

ہم نے خود سے بھی چھپایا اور سارے شہر کو
تیرے جانے کی خبر دیوار و دَر کرتے رہے

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا ‘ اُس شام بھی…

More

Image may contain: 1 person, text