جرمن شاعر گوئٹے کی شہرہ آفاق نعتیہ نظم "Mahomet’s Song” جس کے کئی زبانوں میں تراجم ہوئے ، اس کلام کا فارسی ترجمہ علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق میں ” جوئے آب ” کے عنوان سے موجود ہے ۔ جب کہ ڈاکٹر شان الحق حقی صاحب نے اس کا ترجمہ نغمہِ محمدی کے عنوان سے کیا ہے ۔ اس نظم کا اصل متن اور انگریزی ، اردو ، فارسی ترجمہ پیشِ خدمت ہے ۔
۔
تراجم پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں ۔
https://files.acrobat.com/a/preview/24024282-ae16-4f08-a368-1201da6cecc0
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2115718715325317

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔