پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جدا ہوگئے ہیں جو سالِ گزشتہ دعا ہے خدا کی اماں می…

جدا ہوگئے ہیں جو سالِ گزشتہ
دعا ہے خدا کی اماں میں رہیں وہ
شفاعت عطا ہو انہیں پنجِتنؑ کی
منازل ہوآساں جناں میں رہیں وہ۔عروج واسطی۔