جب کبھی تم غصہ کا چہرہ دیکھو اس کے پیچھے جھانکو …
جب کبھی تم غصہ کا چہرہ دیکھو
اس کے پیچھے جھانکو
تمہیں تکبر کا چہرہ دکھائی دے گا
غصہ اور تکبر کو اپنے قدموں تلے لا کے
سیڑھی میں تبدیل کردو اور
اوپر چڑھتے چلے جاؤ
امن حاصل نہ ہو گا
جب تک کہ تم ان کے مالک نہ بن جاؤ
غصہ کو در گزر کرو
گو اس کا ذائقہ شیریں سہی
مگر یہ مار دیتا ہے
اس کے شکار نہ بنو …
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3093676070862905