پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جب ڈکٹیٹر ڈایونی سئیس نے شاعر فیلوکسینس سے شاہی اشعار کے متعلق رائے پوچھیں تو اُ…

جب ڈکٹیٹر ڈایونی سئیس نے شاعر فیلوکسینس سے شاہی اشعار کے متعلق رائے پوچھیں تو اُس نے اُنھیں بے وقعت قرار دیا؛
ڈایونی سئیس نے بطور سزا اُسے کانوں میں بھیج دیا۔
اگلے روز بادشاہ کو پچھتاوا ہوا، فیلوکسینس کو رہا کیا اور اُس کے اعزاز میں ایک ضیافت دی۔
لیکن جب ڈایونی سئیس نے اپنی مزید شاعری سنائی اور فیلوکسینس سے اُس پر رائے دینے کا کہا تو شاعر نے دربانوں سے کہا کہ اُسے واپس کانوں میں لے جائیں۔
کتاب:: تہذیب کی کہانی (ص612)
مصنف:: وِل ڈیورانٹ
مترجم یاسر جواد Yasir Javvad

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3874927306071107


Comments

2 responses to “جب ڈکٹیٹر ڈایونی سئیس نے شاعر فیلوکسینس سے شاہی اشعار کے متعلق رائے پوچھیں تو اُ…”

  1. تہذیب حافی ہو گا وہ بھی

  2. پاکستان میں بھی ایسی ایک "تہذیب” کی کہانی ہونی چاہئے۔