اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

جب “میں” تھوڑی سی کم ہوئی تو رب تھوڑا سا قریب محسوس ہوا، سمجھ آیا کہ فاصلے…


جب “میں” تھوڑی سی کم ہوئی
تو رب تھوڑا سا قریب محسوس ہوا،
سمجھ آیا
کہ فاصلے گناہوں سے نہیں
غرور سے بنتے ہیں۔



Source