جب میں تم سے اگلی بار ملوں گا
جب میں تمھیں پھر سے دیکھوں گا
تو تم سے لگ کر کھڑا ہوجاؤں گا…!!!!
پھر تم میرے دل کی دھڑکن سن سکوگی…!!!!
اور سمجھ سکوگی…!!!!
وہ بات…… جو میں کبھی کہ نہیں سکتا…!!!!
___انٹیلا
مترجم: نائلہ حبیب
___________________________________
When I see you again
When I see you again,
I'll stand closer,
So you can hear my heartbeat,
and understand,
What I could never say.
— Entela Gjetja
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2917504835146697

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔