اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

جب غم کا سخت اور تکلیف دہ موسم تم …

جب غم کا سخت اور تکلیف دہ موسم تم پر گزرے تو سنجیدگی اور استقامت کے ساتھ اپنی اس حالت کا مطالعہ کرو، کہ “ تمھارا بہت سا دکھ تمھارا اپنا انتخاب ہے۔ در حقیقت یہ ایک کڑوی دوا ہے جو تمھارے نفس خفی کے امراض کا علاج کرنے لئے تمہارا طبیب تمہیں پلاتا ہے۔ پس طبیب پر بھروسہ کرو ،اور اس کی دوا خاموشی اور سکون قلب کے ساتھ پی جاؤ…..!!”

( خلیل جبران ۔ “کلیاتِ جبران” سے انتخاب ۔ ترجمہ : محمد زاہد ملک ، )


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2786826004881248