پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جب درد جگر میں ہوتا ہے تو دوا دیتے ہیں رک جاتی ہیں…

جب درد جگر میں ہوتا ہے تو دوا دیتے ہیں
رک جاتی ہیں جب نبضیں تو دُعا دیتے ہیں
کوئی پوچھے تو سہی اِن چارہ گروں سے فارغ
جب دل سے دھواں اُٹھے تو کیا دیتے ہیں
فارغ بخاری


Comments

One response to “جب درد جگر میں ہوتا ہے تو دوا دیتے ہیں رک جاتی ہیں…”

جواب دیں