پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکل رہا ہے آپ پر زوال نہیں آ سکتا! خیر کا مطلب: ایک پلی…

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکل رہا ہے
آپ پر زوال نہیں آ سکتا!

خیر کا مطلب:
ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے اُدھار، اچھا مشورہ، دلاسہ دینا،
خوشی میں بلا حسد مبارکباد اور وہ چھوٹی چھوٹی باتیں
جن سے خوشیاں بانٹی جائیں۔

منتخب



Source