پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

” جب المناکی اپنی حد سے سوا ہوتی ہے تو اپنے ہونے ک…

” جب المناکی اپنی حد سے سوا ہوتی ہے تو اپنے ہونے کا احساس کھودیتی ہے، اور اسی لیے میں پرسکون اور خوش رہتا ہوں، اگر وقت نامناسب نہ ہوتا تو میں گاتا اور رقص کرتا۔
الوداع! ہر شئ کو اچھی ہو یا بری۔۔۔۔کاش کہ میری خوش بختی میرا ساتھ دے عزیزوں، رفیقوں اور امیدوں کو دفنانے میں…!! “

__ نجیب محفوظ

11 /دسمبر1911–تا– 30/ اگست 2006

(نجیب محفوظ ایک مصری مصنّف ہیں جنھیں 1988 میں ادب کے نوبل انعام سے سرفراز کیا گیا، اور اس طرح آپ پہلے نوبل انعام یافتہ عربی ادیب بنے، نجیب محفوظ نے اپنے 80 سالہ کرئیر میں 5ڈرامے، بےشمار فلمی اسکرپٹ، 350 سے زائد کہانیاں اور 34 ناول شائع کیے ہیں ۔ مصری اور بیرونی فلموں میں نجیب محفوظ کی تحریروں کا سہارا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔)

اس عظیم مصنف اور ادیب کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2959119287651918