پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جانے مرے گناہ میں کیسی ہے سادگی زاہد سمجھ رہا ہے …

جانے مرے گناہ میں کیسی ہے سادگی
زاہد سمجھ رہا ہے ابھی پارسا مجھے
…
حسنؔ_کاظمی کا یومِ ولادت
07؍اکتوبر 1960

نام سیّد_قمرالحسن_کاظمی اور تخلص حسنؔ_کاظمی ہے۔ حسنؔ کاظمی 07؍اکتوبر 1960ء کو کانپور میں سیّد_صدرالحسن کے یہاں پیدا ہوئے۔ ایم اے اردو کرنے کے بعد حسنؔ کاظمی 1982ء میں دور درشن لکھنؤ سے وابستہ…

More

May be an image of 1 person and text