پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جانتے ہو آج کافی دن بعد دل کر رہا تھا اپنےاندر کا …

جانتے ہو آج کافی دن بعد دل کر رہا تھا اپنےاندر کا درد لکھوں اس وجہ سے نہیں کہ لوگ اسکو پڑھ کر واہ واہ کے کیمنٹس دیں یا مجھے میسج کریں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ شاید اذیت میں کچھ کمی آسکے۔ کیا یہ مزاحیہ بات نہیں کہ فون میں دوسو کانٹیکٹس ہونے کے باوجود بھی جب آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہوں آپ کسی کو بھی کہ…

More