جادہ عمر عطشؔ پاؤں کی گردش ٹہری
دشت سِمٹا نہ کبھی دامن سحرا گزرا
…
خواجہ ریاض الدین عطشؔ کا یومِ پیدائش
March 04, 1925
خواجہ ریاض الدین عطش 4 مارچ 1925ء کو پٹنہ کے قریب واقع تاریخی شہر عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ اسکے بعد عطش ڈھاکہ چلے گئے۔ عطش کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ انہوں نے کم عمری میں…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔