پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تیری تصویر ھٹ جائے گی ، لیکن نظر دیوار پر جاتی رھ…

تیری تصویر ھٹ جائے گی ، لیکن
نظر دیوار پر جاتی رھے گی
دریچوں سے ھَوا ، آئے نہ آئے
تیری آواز تو آتی رھے گی

”تہذیب حافی“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house