تیرا اِقرار ھے نفی میری
میرے اثبات کا جہاں ھے تُو
جو مُقدّر سنْوار دیتے ھیں
اُن سِتاروں کی کہکشاں ھے تُو
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

تیرا اِقرار ھے نفی میری
میرے اثبات کا جہاں ھے تُو
جو مُقدّر سنْوار دیتے ھیں
اُن سِتاروں کی کہکشاں ھے تُو
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔