تھی معرفت کی بات ، نزول عقل ہوا جب درد سمجھنا تھا …


تھی معرفت کی بات ، نزول عقل ہوا
جب درد سمجھنا تھا میرا دل بنا دیا

کاظم جہانزیب