پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تنہا رہنے کی صلاحیت محبت کرنے کی صلاحیت ہے یہ متضاد ضرور لگتا ہے لیکن یہ ایک وجو…

تنہا رہنے کی صلاحیت محبت کرنے کی صلاحیت ہے
یہ متضاد ضرور لگتا ہے
لیکن یہ ایک وجودی سچائی ہے

صرف وہی لوگ جو اکیلے رہنے کی اہلیت رکھتے ہیں محبت کرنے
تعاون کرنے
دوسرے شخص کی گہرائیوں میں جانے کے قابل ہوتے ہیں

دوسرے پر قبضہ کیے بغیر
دوسرے پر انحصار کیے بغیر
دوسرے کو کم کیے بغیر
ایک چیز کے لیے
دوسری چیز کے عادی ہوے بغیر
وہ دوسرے کو مکمل آزادی کی اجازت دیتے ہیں

کیونکہ
وہ جانتے ہیں کہ اگر دوسرا چھوڑ دیتا ہے
تو وہ اتنے ہی خوش ہوں گے
جیسے وہ اب ہیں

ان کی خوشی کوئی دوسرا نہیں لے سکتا
کیونکہ
یہ خوشی انہیں کسی دوسرے نے دی ہی نہیں ہوتی

~ اوشو
ترجمہ: طاہر راجپوت

(اوریجنل انگلش ٹیکسٹ کمنٹ باکس میں)

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3869745939922577


Comments

12 responses to “تنہا رہنے کی صلاحیت محبت کرنے کی صلاحیت ہے یہ متضاد ضرور لگتا ہے لیکن یہ ایک وجو…”

  1. The capacity to be alone is the capacity to love. It may look paradoxical to you, but it is not. It is an existential truth: only those people who are capable of being alone are capable of love, of sharing, of going into the deepest core of the other person—without possessing the other, without becoming dependent on the other, without reducing the other to a thing, and without becoming addicted to the other. They allow the other absolute freedom, because they know that if the other leaves, they will be as happy as they are now. Their happiness cannot be taken by the other, because it is not given by the other.

    ~Osho
    Book: The Power of Love

  2. تصویر میں بندہ خوش لگ تو نہیں رہا

  3. ٰاعلی۔۔۔کیا ہی بات ہے!