” تم کیا سوچ رہے ہو؟ ” ائپک نے پوچھا۔۔ ” میں اپنی…
” تم کیا سوچ رہے ہو؟ ” ائپک نے پوچھا۔۔
” میں اپنی ماں کے متعلق سوچ رہا ہوں۔۔”
” تم اپنی ماں کے متعلق کیا یاد کر رہے ہو؟ "
” میں یاد کر رہا تھا کہ کیسے ایک شب ہم برف باری دیکھتے ہوئے ایک کھڑکی میں کھڑے تھے اور وہ میرے بالوں میں اپنے ہاتھ پھیر رہی تھی۔۔!!
•••
P.c محمد جمیل اختر
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2792435067653675