تم کسی ایسے شخص کے مستحق ہو جو تمہیں اپنی دل کی ہر ہر دھڑکن سے محبت کرے ۔ ایک ای…
تم کسی ایسے شخص کے مستحق ہو جو تمہیں اپنی دل کی ہر ہر دھڑکن سے محبت کرے ۔ ایک ایسا شخص جو مسلسل اور مستقل تمہارے بارے میں سوچتا رہے ۔ کوئی ایسا کہ جو ہر دن کا ہر منٹ اسی بات کو حیرت میں سوچتے گزار دے کہ تم کیا کر رہے ہو، کہاں ہو، کس کے ساتھ ہو، اور کیا تم ٹھیک ہو ۔
کوئی ایسا جو تمہیں تمہارے خوابوں…
More
![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3168348663395645