تم نے محسوس کہاں میری ضرورت کی ہے
میرے جذبوں کی کہاں تم نے حمایت کی ہے
حال پوچھا نہ کسی نے میرے آنسو پونچھے
کیا کسی سے بھی نہیں میں نے محبت کی ہے
خوش تھی میں چھوٹے سے گھر میں بھی تِرے پیار کے ساتھ
میں نے کب تجھ سے کسی محل کی چاہت کی ہے
سوچتی ہوں میں یہی بیٹھ کے تنہائی میں…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔