تم ساتھ چلے تھے تو مرے ساتھ چلا دن
تم راہ سے بچھڑے تھے کہ بس ڈوب گیا دن
اَحمد ہمیش کا یومِ ولادت
01 July 1940
احمد ہمیش یکم جولائی 1940 کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک چھوٹے سے گاوں بانسپار میں پیدا ہوئے۔ایس سو باسٹھ میں ان کی ایک نظم حنیف رامے کی ادارت میں نکلنے والے جریدے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔