اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

تم دور بھی نہیں کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں، نہ ہ…

تم دور بھی نہیں کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں، نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں۔
نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے، نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمھیں بھول جاؤں ۔
تم کہیں بھی مکمّل طور پر موجود نہیں ہو !

– محمود درویش