تمہارا دل لمبی بارش کے بعد کناروں سے چھلکتے ہوئے دریا جیسا ہے۔ وہ تمام سائن بورڈ جو کبھی زمین پر لگے تھے، زیر آب آکر پانی کے زور سے اکھڑ چکے ہیں۔ لیکن بارش ابھی تلک دریا کی سطح پر برس رہی ہے۔ ہردفعہ جب تم خبروں میں اس طرح کا سیلاب دیکھتے ہو ،تم خود کو بتاتے ہو: ہاں یہی ہے۔ یہی میرا دل ہے۔
کافکا آن دا شور۔
~ ہاروکی مورا کامی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2957565427807304

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔