تمہارا بوسہ (یوہانا امبروسیئس)
وہ بوسہ تمہارے لبوں پہ جو رکھا ہوا تھا
وہ بوسہ لے چکی اور خوشی سے رقص میں ہوں میں
چہکتا ہو جیسے طائر کوئی اور خوشی سے گنگناتا ہو
کہ ہو جائے اب جو کچھ بھی ہونا ہے
جس کو دیوتا کوئی مشروب پیش کرتے ہیں
بہتر ہے یہی وہ پینے سے زیادہ ہچکچائے نہ
وگرنہ طیش میں آ کر ہے دیوتاؤں…
More
![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3586338721596635

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔