پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تمام رستے تمہاری جانب سفر کا اعلان کر چکے ہیں تمام…

تمام رستے تمہاری جانب سفر کا اعلان کر چکے ہیں
تمام،
حتی کہ وہ بھی جن کو
چنا تھا میں نے
تمہارے چہرے کے خال و خد بھولنے کی خاطر ۔۔۔!

شاعر: محمود درویش
ترجمہ: زعیم مشتاق