پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تشبیہ بلیغ کی تین عمدہ مثالیں: 1- "He was slim, …

تشبیہ بلیغ کی تین عمدہ مثالیں:

1-
"He was slim, lissome, with eyes like licked stones”.
• VIRGINIA WOOLF:(The duchess and the jeweller)

"وہ دبلا پتلا اور دھیما سا تھا اور اس کی آنکھیں ایسی تھیں جیسے چاٹے ہوئے… More سنگ مرمر”
2-

(كَأَن الدُّمُوع على خدها … بَقِيَّة طل على جلنار)

"آنسو اس کی رخسار پر ایسے ہے جیسے پھوار کا
وہ قطرہ جو سرخ انار سے ٹپکنے کو ہے "

3-
پانی کو چھُو رہی ہو جھُک جھُک کے گُل کی ٹہنی
جیسے حَسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو

اقبال’
………………………………………………..

حنظلة خلیق

May be a closeup of flower and nature
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3018927088337804