ترکی کی ایک کم سن پیاری بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ روتے ہوئے کہتی ہے کہ وہ حضور نبی کریم ﷺ کے لیے اداس ہے اور مدینہ منورہ جانا چاہتی ہے۔ بچی کا کہنا ہے کہ اسے اپنے نبی ﷺ کی بہت یاد آتی ہے اور وہ خود کو ان سے دور محسوس کرتی ہے۔
ایک وائرل پوسٹ ۔
—————————————————
Haroon Malik.
Source