پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ترجمہ: ایمن اسلم بھٹی "اپنے بچوں کو غیر معمولی زندگی کے لیے تگ ودو کرنے کو مت ک…

ترجمہ: ایمن اسلم بھٹی

"اپنے بچوں کو غیر معمولی زندگی کے لیے تگ ودو کرنے کو مت کہو۔
اس طرح کی کوشش قابل تحسین تو لگ سکتی ہے، لیکن یہ بے وقوفانہ روش ہے۔
اسکی بجائے عام زندگی کے تعجب اور چمتکار کی کھوج میں ان کی مدد کریں۔
انہیں ٹماٹر، سیب اور ناشپاتی کے ذائقے سے لطف اندوز ہونا سکھائیں۔
انہیں بتلائیں کہ جب پالتو جانور اور انسان مر جاتے ہیں تو غم کا اظہار کیسے کرنا ہے۔
انہیں ہاتھ کے لمس سے حاصل ہونے والی بے حساب مسرت کا مظاہرہ کروائیں۔
اور عام چیزوں کو انکے لیے متحرک(زندہ) کریں۔
غیر معمولی چیزیں اپنی پروا خود کر لیں گی۔”
ولیم مارٹن
Source text:
"Do not ask your children to strive for extraordinary lives.
Such striving may seem admirable, but it is the way of foolishness.
Help them instead to find the wonder and the marvel of an ordinary life. Show them the joy of tasting tomatoes, apples and pears.
Show them how to cry when pets and people die.
Show them the infinite pleasure in the touch of a hand.
And make the ordinary come alive for them.
The extraordinary will take care of itself.”
William Martin
Book: The Parent’s Tao Te Ching
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3852720024958502


Comments

2 responses to “ترجمہ: ایمن اسلم بھٹی "اپنے بچوں کو غیر معمولی زندگی کے لیے تگ ودو کرنے کو مت ک…”

  1. زبردست لیکن کیا کرے ھم وھمی ھوچکے ھیں ھم نے خود اپنے بچوں مارکس کے پیچھے لگا کر انھیں نفسیاتی مریض بنا دے پڑھای کے نام پر ھم نے اپنے بچوں سے ان کا بچپن اور جوانی چھین لی

  2. Its better way to think but … Some time useless and some time harmful too