منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

بے علم شاعروں کا گلہ کیا ہے اے منیرؔ ہے اہل علم …

بے علم شاعروں کا گلہ کیا ہے اے منیرؔ
ہے اہل علم کو ترا طرز بیاں پسند
…..
منیرؔ_شکوہ_آبادی کا یومِ وفات
10؍اگست 1880
نام سید میر محمد اسمعیل حسین تھا منیرؔ تخلص کرتے تھے۔ منیرؔ کی پیدائش شکوہ آباد میں 1814ء کو ہوئی۔ ابتدائی تعلیم وتربیت اکبر آباد میں ہوئی جہاں ان کے والد بسلسلۂ ملازمت…

More

May be an image of text