بے ربط آگہی نے مُکرنے نہیں دیا
دیوانگی نے ہاتھ پکڑنے نہیں دیا
کتنا عجیب خواب تھا نیندیں ہی لے گیا
جاں سے گزرنے والے کو مرنے نہیں دیا
پیروں کے عکس ریت پہ پہروں پڑے رہے
ساحل نے جو دیا وہ بھنور نے نہیں دیا
جتنا وہ شخص دے گیا دشتِ فراق میں
اِتنا تو درد ہم کو جگر نے نہیں دیا
ہم اُس کے لوٹ آنے سے پہلے ہی مر گئے
اُس کو کوئی سوال بھی کرنے نہیں دیا
ہم کو بھی انتظار کی عادت سی ہو گئی
تادیر دِل نے زخم کو بھرنے نہیں دیا
آئینہ ساز نے دیا وہ آئینہ بتولؔ
اِس آئینے نے ہم کو سنورنے نے نہیں دیا
(فاخرہ بتولؔ)
المرسل: فیصل خورشید
Madness didn't let me hold hands
What a strange dream it was, it took away sleep
Didn't let the person who passed away die
The reflection of the feet was lying on the sand.
The sailor didn't give what Sahil gave
As much as that person gave in the desert of separation
The liver did not give us this much pain
We died before he came back
Didn't let him ask any questions
We also got used to waiting
My heart did not let the wound heal
Mirror maker gave that mirror Batool
This mirror did not let us improve
(Pride of Batool)
Marsal: Faisal Khursheed

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔