پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بیسویں صدی کی عظیم کولمبیئن ناول نگار گبرئیل گارشی…

بیسویں صدی کی عظیم کولمبیئن ناول نگار گبرئیل گارشیا مارکیز کا آج 94 واں یوم پیدائش ہے۔۔ اس موقع پر انکی کتاب I am not here to give a speech ، سے ایک خطاب جس کا عنوان ہے ” میں نے لکھنا کیسے شروع کیا ” احباب کے… More نظر :
•••••
میں نے لکھنا کیسے شروع کیا ؟

میرے طالب علمی کے دنوں میں ” ایل ایسیکتادارو بوگاتا ” کے ادبی صفحہ کے مدیر ” ایڈو ڈوراڈوز المیا بوردا ” نے ایک نوٹ چھاپا کہ نوجوان لکھاریوں کی نئی نسل کچھ بھی نہیں کر رہی۔۔ ایک نیا کہانی کار، ایک نیا ناول نگار کہیں بھی نظر نہیں آتا۔۔ اس نے یہ بھی کہا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آپ کا اخبار معروف اور پرانے لوگوں کا کام چھاپتا ہے، مگر اس میں نوجوان کہاں ہیں، اس میں سچ کہاں ہے۔۔ اس نے کہا کہ نوجوان لوگوں میں سے کوئی بھی نہیں لکھ رہا۔۔۔

تب اپنی… More

May be an image of 2 people and book
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3024303681133478