بیدل جونپوری کی وفات
January 28, 2015
بہت زوروں پہ وی سی آر تھا کل شب جہاں میں تھا
ہر اک ناظر بڑا بیدار تھا کل شب جہاں میں تھا
سیہ زلف پریشاں کے عوض شانے پہ چوٹی تھی
ستارہ تھا مگر دم دار تھا کل شب جہاں میں تھا
اندھیرا ہی اندھیرا چھا گیا ہے لوڈ شیڈنگ سے
نہ جانے کس طرف کو یار تھا کل شب جہاں میں تھا…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔