بہت سے احباب اس ترجمے کے منتظر تھے اور اکثر مجھ سے ان باکس اور کمنٹس میں اس کی آمد کی تاریخ دریافت کرتے رہتے تھے۔ میں خود بھی گومگو کی کیفیت میں تھا کہ آخر اس طویل ناول کے ترجمے کی تین ساڑھے تین سال کی محنت کب رنگ لائے گی۔ لیکن اب یہ انتظار ختم ہوا چاہتا ہے کہ مجھے عکس پبلی کیشنز لاہور کے محمد فہد نے اطلاع دی ہے کہ کتاب شائع ہو کر اسی ماہ یعنی نومبر ۲۰۲۰ء کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گی (ان شاء اللٰ٘ہ)۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2925795384317642

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔