پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بہت حسین سہی صحبتیں گلوں کی مگر وہ زندگی ہے جو کا…

بہت حسین سہی صحبتیں گلوں کی مگر
وہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے

جگر مراد آبادی